پاکستان قانون کی حکمرانی، شفافیت اور قومی طور پر متعین ترقیاتی ترجیحات کی پاسداری کرنے والی آئی این جی اوز سے متعلق باہمی مفید فریم ورک کیلئے پرعزم ہے،
پالیسی فریم ورک پاکستان کے قومی تناظر، حالات، ضروریات اور ترجیحات کو مدنظر رکھ کر طے کیا جاتا ہے سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی پاکستان میں آئی این جی اوز کی رجسٹریشن اور آپریشن سے متعلق غیرملکی سفارتکاروں کو بریفنگ
جمعرات 17 جنوری 2019 00:05
(جاری ہے)
سیکرٹری خارجہ نے یاد دہانی کراتے ہوئے کہا کہ آئی این رجسٹریشن کی منسوخی اور بندش کا فیصلہ مناسب عمل کے معیارات کے مطابق تھا۔
انہوں نے کہا کہ آئی این جی اوز کو باہمی خدشات پر بحث کے مواقع دینے اور اپیل کا حق دیا گیا تھا۔ پاکستانی عوام پر منسوخی کے فیصلے کے اثرات سے متعلق خدشات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری خارجہ نے کہا کہ پاکستان میں 74 آئی این جی اوز آزادانہ کام کر اور متعدد ترجیحی شعبوں میں خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ سیکرٹری خارجہ نے آئی این جی اوز اور ڈونر حکومتوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ وہ غربت کے خاتمہ، صحت، ووکیشنل تعلیم و تربیت، سائنس و ٹیکنالوجی، ماحولیاتی تحفظ، ڈیزاسٹر مینجمنٹ، سپورٹس اور ثقافت کے شعبوں میں کام کریں۔ سفارتکاروں نے اس حوالہ سے اوپن ڈائیلاگ اور باہمی خدشات پر بحث کے تعمیری جذبہ کو سراہا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پناہ کے اشتراک سے پاک بحریہ شفاء ہسپتال کراچی میں پیدائشی قلبی مرض میں مبتلا2 سالہ بچے کے دل کا کامیاب ..
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سےالبرکہ بینک پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز ..
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں ..
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے کنٹری ہیڈ سید ..
حکومت کی طرف سے کم از کم اجرت 32 ہزار روپے رکھی گئی ہے
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا مختلف ناکوں کا دورہ
ہمارے حکومت کیساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے، عمرایوب
شہداء کے خاندانوں کی حفاظت کیلئے شہداء فورم بلوچستان نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے ..
اسٹریٹجک اداروں کے معروف سائنسدانوں اور انجینئرز کو ان کی شاندار خدمات پر سول ایوارڈز سے نوازنے کی تقریب ..
بجلی چوری کا خاتمہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بغیر ممکن نہیں ہے ،بجلی چوری میں افسران ملوث پائے گئے ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا