گذشتہ 16 سال کے دوران 43 لاکھ افغان مہاجرین وطن واپس گئے، وزرات سفیران
جمعرات 17 جنوری 2019 13:26
(جاری ہے)
اسی طرح سال 2004ء میں 67,023 فیملیز اور 383,598 انفرادی طورپر واپس گئے ہیں۔ سال 2005ء میں 79,727فیملز اور 449,520 انفرادی طورپر گئے ہیں۔ سال 2006ء میں 24,232 فیملز جبکہ 133,015انفرادی طور پر وطن واپس گئے ہیں۔
سال 2007ء میں 61,399 فیملز جبکہ 364,476 انفرادی طورپر واپس گئے ہیں۔ادھر سال2008ء میں 50,841 فیملیز جبکہ 282,496 انفرادی طورپر افغانستان گئے ہیں۔سال 2009ء میں 10,138فیملز جبکہ 51,290انفرادی طور پر گئے ہیں۔سال 2010ء میں 19,821فیملز اور 109,383انفرادی طورپر گئے ہیں۔ سال 2011ء میں 9,976 فیملز اور 52,096 انفرادی طورپر اپنے وطن گئے ہیں۔سال 2012ء میں 15,348فیملز جبکہ 83,423 انفرادی طورپر گئے ہیں۔سال 2013ء میں 6,318 فیملز اور31,224انفرادی طورپر گئے ہیں۔اسی طرح سال 2014ء میں 2,684 فیملز جبکہ12,991انفرادی طور واپس گئے ہیں۔ سال 2015ء میں 11,469اور 58,211 انفرادی طورپر گئے ہیں۔ سال 2016ء میں 59,020 فیملز اور 381,275 انفرادی طور پر وطن واپس گئے ہیں۔ادھر سال 2017ء میں 14,068جبکہ 59,020 انفرادی طورپر گئے ہیں۔اسی طرح نومبر 2018 تک 3,574 فیملیز اور 14,017انفرادی طورپر واپس گئے ہیں۔مجموعی طور کل 4,374,204افغان مہاجرین وطن واپس گئے ہیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو