وزیراعظم عمران خان سے چوہدری غلام حسین اور کمال ناصر کی ملاقات

جمعہ 18 جنوری 2019 18:14

وزیراعظم عمران خان سے چوہدری غلام حسین اور کمال ناصر کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) وزیراعظم عمران خان سے چوہدری غلام حسین اور کمال ناصر نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ، معاون خصوصی نعیم الحق اور افتخار دررانی بھی موجود تھے۔ اس موقع پر وزیراعظم کے ’’نیا پاکستان ہاؤسنگ پروجیکٹ‘‘ کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں