ایل این جی کا جہاز کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہوگیا ،ْ گیس بحران کا خدشہ ٹل گیا

ایم کیو ایم سی ایف ڈی ایل این جی کی سپلائی شروع کردی گئی،ترجمان سوئی ناردن گیس کمپنی کا بیان

ہفتہ 19 جنوری 2019 13:48

ایل این جی کا جہاز کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہوگیا ،ْ گیس بحران کا خدشہ ٹل گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2019ء) ترجمان سوئی ناردن گیس کمپنی نے کہا ہے کہ ایل این جی کا جہاز کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہوگیاجس کے باعث گیس بحران کا خدشہ ٹل گیا۔

(جاری ہے)

ترجمان سوئی ناردن گیس کمپنی کے مطابق 50 ایم کیو ایم سی ایف ڈی ایل این جی کی سپلائی شروع کردی گئی ۔ترجمان کے مطابق ایل این جی ترجیح بنیادوں پر گھریلو صارفین کو فراہم کی جارہی ہے۔ترجمان کے مطابق ایک دو روز تک صورتحال مذید بہتر ہو جائے گی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں