معروف عالمی جریدے فارن پالیسی نے 2019 کے گلوبل تھنکرز کی فہرست جاری کردی ، وزیر اعظم عمران خان بھی شامل

پیر 21 جنوری 2019 13:17

معروف عالمی جریدے فارن پالیسی نے 2019 کے گلوبل تھنکرز کی فہرست جاری کردی ، وزیر اعظم عمران خان بھی شامل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2019ء) معروف بین الاقوامی جریدے فارن پالیسی نے 2019 کے گلوبل تھنکرز کی فہرست جاری کردی ۔

(جاری ہے)

پیر کو جاری کر دہ فہرست میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان بھی سوچ کے رہنمائوں اور عوامی دانشوروں کی عالمی فہرست میں شامل ہیں ۔فارن پالیسی میگزین کے مطابق سابق کرکٹر عمران خان کو وزارت عظمی کا قلمدان سنبھالنے کے بعد انتہائی مشکلات کا مقابلہ کرنا ہے۔۔وزیراعظم عمران خان کو مالی اور قرضوں کے بحران کا سامنا کرنا پڑا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں