چیئرمین سینیٹ نے رواں سیشن کے لئے پینل آف پریزائیڈنگ آفیسرز کی منظوری دے دی

پیر 21 جنوری 2019 17:07

چیئرمین سینیٹ نے رواں سیشن کے لئے پینل آف پریزائیڈنگ آفیسرز کی منظوری دے دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2019ء) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹ کے رواں سیشن کے لئے پینل آف پریزائیڈنگ آفیسرز کی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران چیئرمین سینیٹ نے اعلان کیا کہ سینیٹ کے رواں سیشن کے لئے سینیٹر ثمینہ سعید، مرزا محمد آفریدی اور نزہت صادق پینل آف پریزائیڈنگ آفیسرز کے رکن ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں