متبادل ذرائع سے توانائی کی پیداوار میں نجی شعبہ کی 3.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری،

35 منصوبے مکمل کئے گئے ہیں، وزارت توانائی

منگل 22 جنوری 2019 11:24

متبادل ذرائع سے توانائی کی پیداوار میں نجی شعبہ کی 3.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) متبادل ذرائع سے توانائی کی پیداوار کے لئے نجی شعبہ کی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کی پالیسی کے تحت کئے گئے اقدامات کے نتیجہ میں 3.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے جس سے 35 منصوبے مکمل کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

وزارت توانائی (انرجی ڈویژن) کی رپورٹ کے مطابق ہوا، سورج اور بائیو گیس سے بجلی پیدا کرنے کے لئے متبادل ذرائع سے شروع کئے گئے 2100 میگا واٹ کے مختلف منصوبے تکمیل کے مراحل میں ہیں جن کی تکمیل 2024ء تک متوقع ہے ۔ رپورٹ کے مطابق ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے 23 منصوبہ جات مکمل کرلئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں