پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں حادثات
4ہلاک اور19زخمی‘دھند کے باعث تصادم ہوئے
میاں محمد ندیم منگل 22 جنوری 2019 11:35
(جاری ہے)
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ مظفر گڑھ میں حادثے کا شکار ہونے والی مسافر وین رنگپور سے ملتان جا رہی تھی. منڈا چوک پر ٹرک اور بس کے درمیان تصادم سے 5افراد زخمی ہوگئے.
چشتیاں میں دھند کے باعث بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار چھٹی جماعت کا طالبعلم جاں بحق اور دوسرا طالبعلم زخمی ہو گیا. جہانیاں میں دھند کے باعث میتلا چوک کے قریب کار دوموٹر سائیکلوں سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 4فراد زخمی ہوکر ہسپتال پہنچ گئے. نوشہرو فیروز میں پ±ھل کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق اورایک شدید زخمی ہوگیا. حادثات مظفر گڑھ، جہانیاں، چشتیاں اور نوشہرو فیروز میں دھند کے باعث پیش آئے ہیں. پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں وین اور ٹرک میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے. پولیس کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے خدائی بنگلہ کے قریب سڑک پر مسافر وین اور ٹرک میں ٹکر کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں جاں بحق ہونے والوں دونوں افراد کی لاشوں اور آٹھوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے. ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ مظفر گڑھ میں حادثے کا شکار ہونے والی مسافر وین رنگپور سے ملتان جا رہی تھی. منڈا چوک پر ٹرک اور بس کے درمیان تصادم سے 5افراد زخمی ہوگئے. چشتیاں میں دھند کے باعث بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار چھٹی جماعت کا طالبعلم جاں بحق اور دوسرا طالبعلم زخمی ہو گیا. جہانیاں میں دھند کے باعث میتلا چوک کے قریب کار دوموٹر سائیکلوں سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 4فراد زخمی ہوکر ہسپتال پہنچ گئے. نوشہرو فیروز میں پ±ھل کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق اورایک شدید زخمی ہوگیا.اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
وزیرِ اعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التواء کا نوٹس، انکوائری کا حکم
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی کی آمد و اخراج کی صورتحال
پاکستان سمیت دنیا بھر مین ملیریا کا عالمی دن 25 اپریل کو منایا جائے گا
ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد ..
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
حکومت معیشت کو مستحکم ، ترقی کے مواقع کو فروغ ، مہنگائی پر قابو ،کمزور طبقات کو ریلیف ،غیر ملکی سرمایہ ..
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد ..
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان