قومی اسمبلی: اپوزیشن کا منی بجٹ پرمتفقہ حکمت عملی بنانےکا فیصلہ
شہبازشریف کاعدالتی فیصلے پر اظہار اطمینان، اپوزیشن نے ایک بار پھرمتفقہ فیصلے کرنے پر اتفاق کیا،اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی شہبازشریف او سید خورشید شاہ کے درمیان ملاقات
ثنااللہ ناگرہ منگل 22 جنوری 2019 17:19
(جاری ہے)
شہبازشریف نے میڈیاکو بتایا کہ اجلاس میں ایک بار متفقہ فیصلے کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
سید خورشید شاہ نے کہا کہ حکومت چھ ماہ میں تیسرا بجٹ لارہی ہے۔اپوزیشن جماعتیں منی بجٹ سے متعلق اپنے تحفظات کا اظہار کریں گی۔ حکومت ملکوں ملکوں بھیک مانگ رہی ہے۔حکومت کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔ دوسری جانب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ معصوم بچے نے بیان دے کرساہیوال واقعے کا پول کھول دیا ہے۔ معصوم بچوں نے پول کھول دیا اور بتایا کہ والد نے ہاتھ جوڑ کر کہا نہ مارو پیسے لے لو۔ کار کو چیک کرنےوالوں کا لباس غیر رسمی تھا۔ اگر کار میں دہشتگردوں کی موجودگی یااسلحے کا شبہ تھا تو چیک کیوں نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ماڈل ٹاؤ ن کے واقعے کو سیاسی بنایا گیا۔ زینب کے واقعے پر بھی سیاست چمکائی گئی۔ اس دوران کے پی میں بھی بچیوں سے زیادتی کے دو واقعات ہوئے۔ ساہیوال واقعے ہو کوئی سیاست نہیں کرنا چاہتے۔ ہم ان کی طرح دھرنے نہیں دیں گے لیکن ہم ان کوچین سے بیٹھنے بھی نہیں دیں گے، جب تک یہ قوم کوحقائق نہیں بتاتے۔میاں شہبازشریف نے کہا کہ یہ بہت سنگین واقعہ ہے۔بدترین سفاکی ہوئی ہے۔ہم نے تحریک التواء جمع کروائی ہے۔واقعے پر کمیٹی بنائی جائے تاکہ جے آئی ٹی کے حقائق قوم کے سامنے آسکیں۔معصوم بچوں کے ماں باپ کوان کی آنکھوں کے سامنے قتل کردیا گیا۔معصوم بچے قیامت تک اپنے ماں باپ کا انتظار کریں گے جو کبھی واپس نہیں آئیں گے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر
مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد ..
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت کا ملیریا کے ..
شیر افضل مروت کی حفاظتی منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
اسلام آباد پولیس کا جی 13 میں گرینڈ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر ..
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم