شاہ محمود قریشی کا خطاب ، وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے ساہیوال واقعہ کی تفصیلات دیں

بدھ 23 جنوری 2019 19:43

شاہ محمود قریشی کا خطاب ، وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے ساہیوال واقعہ کی تفصیلات دیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2019ء) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے اسمبلی میں خطاب کے دور ان وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے ساہیوال واقعہ کی تفصیلات وزیر خارجہ کو دیں ۔

(جاری ہے)

بدھ کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی جانب سے کی گئی تقریر کے جواب میں خطاب کیا اس موقع پر اپوزیشن ارکان نے شدید نعرے بازی کی ۔ وزیر خارجہ کے خطاب کے دور ان وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی اپنی نشست سے اٹھ کر گئے اور سانحہ ساہیوال کی تفصیلات وزیر خارجہ کو دے دیں اور کہا کہ یہ تفصیلات بھی بیان کردیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں