اراکین ایوان کے تقدس کا خیال رکھیں،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ہدایت

بدھ 23 جنوری 2019 20:27

اراکین ایوان کے تقدس کا خیال رکھیں،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ہدایت
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2019ء) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اراکین سے کہا ہے کہ وہ ایوان کے تقدس کا خیال رکھیں۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن اراکین کی جانب سے وزیر خارجہ کی تقریر کے دوران آوازے کسنے پر انہوں نے کہا کہ ہائوس کے تقدس کا خیال کریں۔ ہم نے اس بارے میں پارلیمانی پارٹی رہنمائوں سے بھی بات کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں