قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل، (کل) صبح 11 بجے کی بجائے شام ساڑھے چار بجے ہوگا

بدھ 23 جنوری 2019 23:42

قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل، (کل) صبح 11 بجے کی بجائے شام ساڑھے چار بجے ہوگا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2019ء) سپیکر قومی اسمبلی نے (کل) جمعرات کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی کا اجلاس (آج )جمعرات کی صبح 11 بجے تک ملتوی کیا گیا تھا لیکن سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی کے قواعد و ضابطہ کار 49 کی شق دو کے تحت حاصل اختیارات بروئے کار لاتے ہوئے اجلاس کا وقت اب صبح 11 بجے کی بجائے شام ساڑھے چار بجے کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں