آئل ریفائزی میں سرمایہ کاری سے پاکستانی معیشت پر دور رس اثرات مرتب ہونگے ، اسد عمر

منگل 12 فروری 2019 22:52

آئل ریفائزی میں سرمایہ کاری سے پاکستانی معیشت پر دور رس اثرات مرتب ہونگے ، اسد عمر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 فروری2019ء) وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان میں آئل ریفائزی میں سرمایہ کاری سے پاکستانی معیشت پر دور رس اثرات مرتب ہونگے ۔ پاکستان سعودی عرب کی سی پیک میں شراکت داری کا خیر مقدم کرتا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر خزانہ اسد عمر سے سعودی عرب کے میڈیا کے وفد نے ملاقات کی ہے ۔اسدعمر نے وفد کو معاشی بحالی سے متعلق حکومتی اقدامات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میںمختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع ہیں آئل ریفائزی میں سرمایہ کاری سے پاکستانی معیشت پر دور رس اثرات مرتب ہونگے ۔ پاکستان سی پیک منصوبوں میں سعودی عرب کی شراکت داری کا خیر مقدم کرتا ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں