پمز ہسپتال کی تمام ایسوسی ایشنز کا حکومت کی جانب سے پمز آرڈننس لانے پر ملازمین کا احتجاج ، ترمیمی بل کو مسترد کر دیا

ہفتہ 16 فروری 2019 16:15

پمز ہسپتال کی تمام ایسوسی ایشنز کا حکومت کی جانب سے پمز آرڈننس لانے پر ملازمین کا احتجاج ، ترمیمی بل کو مسترد کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2019ء) پمز ہسپتال کی تمام ایسوسی ایشنز نے حکومت کی جانب سے پمز آرڈننس لانے پر ملازمین کا احتجاج کرتے ہوئے ترمیمی بل کو مسترد کر دیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق آرڈننس کے تحت پمز کے تمام اختیارات بورڈ آف گورنرز کو دے دئیے گئے،آئندہ بھرتی یونے والے تمام ملازمین کنٹریکٹ پر بھرتی ہوں گے۔ہسپتال کی تمام ایسوسی ایشنز نے پمز ترمیمی بل کو مسترد کرتے ہو ہڑتال کا اعلان کیا ۔وزیر اعظم کے کزن برکی کی سربراہی میں بنائے جانے والی ہیلتھ ٹاسک فورس نے یہ بل تیار کیا ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں