وفاقی ضلعی انتظامیہ نے پیر 18 فروری کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا

ہفتہ 16 فروری 2019 16:30

وفاقی ضلعی انتظامیہ نے پیر 18 فروری کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2019ء)وفاقی ضلعی انتظامیہ نے پیر 18 فروری کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق شہریوں کو تکلیف سے بچانے کیلئے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق تعلیمی ادارے اور دفاتر پیر 18 فروری کو بند رہیں گے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں