معروف تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے بھارت کی جانب سے جنگ کا اشارہ دے دیا
بھارت مارچ میں پاکستان پر حملہ کر سکتا ہے،حملہ محدود پیمانے پر کیا جائے گا،اگر بھارت نے حملہ نہ کیا تو بے جے پی الیکشن ہار جائے گی،اوریا مقبول جان
سید فاخر عباس ہفتہ 16 فروری 2019 22:19
(جاری ہے)
آج بی بی سی اردو کی ایک خبر کے مطابق راجستھان کے علاقے میں بھارتی فضائیہ کی جانب سے بڑے پیمانے پر فضائی مشقیں کی گئیں۔
معروف صحافی اوریا مقبول جان کی جانب سے دعویٰ کیا ہے کہ مودی کی جانب سے سرجیکل اسٹرائیک کی جو خبریں اور پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے وہ اپریل تک ہے۔انکا کہنا تھا کہ مودی کی صلاحیت ہے اور مجھے ڈر ہے کہ اگر اسے حملہ کرنا پڑا پاکستان پر تو وہ کر جائے گا اور یہ حملہ محدود پیمانے پر ہوگا جس کے بعد چھوٹے پیمانے پر پاک بھارت جنگ چھڑ سکتی ہے۔انکا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ حملہ مارچ تک کیا جا سکتا ہے۔دوسری جانب کستان نے بھی بھارت کی جانب سے جنگی خدشے کے پیش نظر تیاری کر لی ہے۔ اس حوالے سے ٹوئیٹ کرتے ہوئے معروف صحافی سید طلعت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ دفاعی اور خارجہ حکام نے تصدیق کی ہے کہ بھارت کی جانب سے جنگی خدشے کے پیش نظر پاکستان ہائی الرٹ اسٹیٹ میں آچکا ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے باقاعدہ احکامات موجود نہیں ہیں کیونکہ اس طرح کے احکامات بے چینی کی فضا پیدا کر سکتے ہیں جبکہ پہلے ہی سے سعودی ولی عہد کا دورہ تاخیر کا شکار ہو چکا ہے۔ تاہم حساس تنصیبات، لائن آف کنٹرول ،بھارت سے ملحقہ سرحد یہانتک کہ افغانستان سے ملحقہ سرحد پر بھی اونچے درجے کا ہائی الرٹ ہے۔ اندرونی خفشار بالخصوص ہائی پروفائل دہشت گرد حملوں کا بھی خدشہ ہے پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کا رسک نہیں لے رہے بلکہ پہلے سے تیاری میں ہیں اور امید ہے کہ بھارت اس بات سے بخوبی آگاہ ہے۔ اس موقع پر انہوں نے وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم تمام حالات سے آگاہ ہیں تاہم اس کے باوجود انہوں نے کسی قسم کی بریفنگ نہیں لی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن ..
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے چیف سیکیورٹی افسرتعینات
ملک میں ضلعی سطح پر ٹینس کے فروغ کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے،قدسیہ راجہ
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
مختلف وفاقی وزارتوں، ڈویژنز میں اہم تعیناتیوں، آسامیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم
لاڈلہ راج کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی نے پھر سراٹھا لیا، اخونزادہ چٹان
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
دو لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد کی فوری درآمد کا معاملہ ای سی سی میں پیش کیا جائے،رانا تنویر حسین
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا