سابق چیف جسٹس ثاقب نثار ڈیم کے نام پر قوم کو بے وقوف بنا گئے
سابق چیف جسٹس سے پیسے وصول کیے جانے چاہئیں ۔ مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال
سمیرا فقیرحسین جمعرات 21 فروری 2019 15:17
(جاری ہے)
عوام کی گیس اور بجلی کے بلوں سے چیخیں نکل رہی ہیں۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے ایک رپورٹ جاری کی گئی جوحکومت کی اقتصادی کارکردگی پر ایک چارج شیٹ ہے۔ اس رپورٹ میں واضح طور پر لکھا گیا ہے کہ پہلی سہ ماہی کے اندر جو خسارہ ہے پچھلے سال کے مقابلے میں اس میں 100 ارب کا اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم مجھ پر بھروسہ کرتی ہے ، میں چندے اکٹھا کرتا ہوں، آپ مجھے وزیراعظم بنا دیں اور پھر دیکھیں کہ قوم مجھ پر ٹیکس کی بارش کیسے کر دے گی۔ ٹیکس ریٹرن میں بھی شارٹ فال دیکھنے میں آ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے بغیر چندہ مانگے 122 ارب روپے خرچ کرکے ڈیم کی زمین خریدی۔ 13 ارب روپے خرچ کرکے تشہیری مہم چلائی گئی اور 9 ارب روپے اکھٹے کیے گئے۔ ان کے وزیر کہتے تھے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی دو سو ارب ڈالر بھیجیں گے ۔ ڈیم فنڈ کی جمع ہوئی رقم میں سوا ارب روپے بیرون ملک سے آئے، جبکہ باقی سارا پیسہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر ڈاکہ ڈال کرزبردستی پیسہ اکھٹا کیا گیا۔ فوج کی تنخواہیں کاٹ کر دو ارب روپیہ جمع کروایا گیا۔ ٹیچرز کی اور سرکاری ملازم کی ایک یا دو دن کی تنخواہیں کاٹ لی گئیں اور جس محکمے کا کیس زیر سماعت ہوتا تھا اس کا سربراہ جا کر چیف جسٹس کو چیک پیش کرتا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ میں مطالبہ کرتا ہوں کہ سابق چیف جسٹس کو قوم کے سامنے پیش ہونا چاہئیے، جو بابائے ڈیم بنے اور جنہوں نے وعدہ کیا تھا کہ ڈیم بنائیں گے وہ قوم کو ڈیم کے نام پر بھی بے وقوف بنا کر چلے گئے۔ 11 سو ارب کا پراجیکٹ ہے جب تک آپ کے پاس 8 ارب ڈالر نہیں ہوں گے کوئی ٹھیکیدار اپنی بڈ جمع نہیں کروائے گا، ان پیسوں کی وصولی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے کرنی چاہئیے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ڈی ایس پی کینٹ مرزا جاوید اور ایس ایچ او سلیم قریشی کی کینٹ سرکل تعیناتی ..
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری