میری سفید پوشی کاشتکاری میں ہی ہے ،کاشتکاروں کا چیمبر ہونا چاہیے، غلام سرور خان
خام مال دینے والوں کوکوئی نہیں پوچھتا، پالیسی بزنس مین سے مشاورت کر کے بنتی ہے،مارکیٹ کمیٹیوں میں سیاسی لوگوں کوعہدہ دیا جا رہا ہے ، خطاب
جمعرات 21 فروری 2019 17:02
(جاری ہے)
جمعرات کو وزیرپیٹرولیم غلام سرور خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ میں بھی کاشتکار ہوں،کاشتکار کا پورے ملک میں استحصال ہو رہا ہے، میری سفید پوشی کاشتکاری میں ہی ہے ،کاشتکاروں کا بھی چیمبر ہونا چاہیے ۔
انہوںنے کہاکہ چیمبر کیلئے ہم سب کی کوشش ہونی چاہیے ہر صوبے اور وفاق میں چیمبر ہونا چاہیے ۔انہوںنے کہاکہ خام مال دینے والوں کوکوئی نہیں پوچھتا، پالیسی بزنس مین سے مشاورت کر کے بنتی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ مڈل مین کے کردار کو کم کرنا ہے ،مارکیٹ کمیٹیوں پر بھی ریویو ہونا چاہیے۔ انہوںنے کہا کہ مارکیٹ کمیٹیوں میں سیاسی لوگوں کوعہدہ دیا جا رہا ہے ،وہ سیاسی بندہ زراعت سے متعلقہ ہونا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
وزیرِ اعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التواء کا نوٹس، انکوائری کا حکم
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی کی آمد و اخراج کی صورتحال
پاکستان سمیت دنیا بھر مین ملیریا کا عالمی دن 25 اپریل کو منایا جائے گا
ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد ..
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
حکومت معیشت کو مستحکم ، ترقی کے مواقع کو فروغ ، مہنگائی پر قابو ،کمزور طبقات کو ریلیف ،غیر ملکی سرمایہ ..
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد ..
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان