ْ رواں سال جنوری میں بجلی کے نقصانات گزشتہ سال جنوری سے 5 اعشاریہ 2 فیصد کم رہے، عمر ایوب

جمعرات 21 فروری 2019 17:02

ْ رواں سال جنوری میں بجلی کے نقصانات گزشتہ سال جنوری سے 5 اعشاریہ 2 فیصد کم رہے، عمر ایوب
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2019ء) وفاقی وزیر بجلی عمر ایوب خان نے کہاہے کہ رواں سال جنوری میں بجلی کے نقصانات گزشتہ سال جنوری سے 5 اعشاریہ 2 فیصد کم رہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ٹوئٹ میں وزیر بجلی نے کہا کہ بجلی کے نقصانات میں کمی سے جنوری میں 10 ارب روپے کی بچت کی گئی ۔وزیر بجلی نے کہا کہ حکومت کی بجلی چوری روکنے کے اقدامات سے فوائد حاصل ہو رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں