وزیراعظم بچت مہم کے تحت تمام وزارتوں اور اداروں پر بازی لے گئے
وزیراعظم ہاؤس نے موجودہ مالی سال کے دوران اب تک اپنے اخراجات میں 31 فیصد کمی کرتے ہوئے قومی خزانے کے 30کروڑ 30 لاکھ روپے بچائے
مقدس فاروق اعوان جمعہ 22 فروری 2019 11:56
(جاری ہے)
گذشہ سال دسمبر میں بتایا گیا تھا کہ فاقی حکومت نے کفایت شعاری مہم کے تحت گذشتہ تین مہینوں کے دوران 11ارب70کروڑ روپے کی بچت کی تھی جبکہ سرکاری محکموں کے رواں اخراجات میں کمی سے مذید 8 ارب روپے کی بچت ہوگی ۔
وزارت خزانہ کی جانب سے قومی اسمبلی کو فراہم کئے جانے والے تحریری جوابات میں بتایا گیا تھا کہ وفاقی حکومت نے بہتر مالیاتی ڈسپلن کیلئے ملک بھر میں کفایت شعاری کی مہم شروع کی جس کے تحت خزانے سے اخراجات کم کرنے کیلئے وفاقی کابینہ نے کئی فیصلے کئے ہیں۔دستاویزات کے مطابق ان فیصلوں میں ممبران قومی اسمبلی کی صوابدیدی گرانٹس کا خاتمہ،وزیر اعظم پاکستان کی گریڈ 20کے افسر کی رہائش گاہ میں منتقلی،سرکاری اشتہارات میں کمی سمیت سرکاری تحائف اور دوروں میں کمی ہے۔ جن سے حکومت نے اب تک 11ارب 70کروڑ روپے کی بچت کی ہے۔ دستاویزات کے مطابق خزانہ ڈویژن نے مالی سال 2018/19کیلئے تمام سرکاری محکموں اور وزارتوں کو اپنے روزمرہ اخراجات میں کمی کی ہدایت کرتے ہوئے ان کے بجٹ میں 10فیصد کٹوتی کی ہے جس سے مذید 8ارب روپے کی بچت ہوگی۔واضح رہے بچت مہم کے تحت سرکاری افسران کو بھی کہا گیا تھا کہ سٹیشنری کا استعمال کم کرنے کیلئے کاغذ کے دونوں طر ف پرنٹنگ اور مراسلہ، نوٹ شیٹ اور سرکلر جاری کرنے کیلئے ٹائپنگ کیلئے لائن کے درمیان وقفہ کم کریں، محکمانہ اجلاس کے دوران صرف چائے اور سادہ بسکٹ پیش کیے جائیں اور ہائی ٹی اور کھانے پر مکمل پابندی لگا دی جائے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ کی بنگلہ دیش کے 53ویں قومی دن کی تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی ..
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ محمداورنگزیب ..
پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی باجوڑ میں پی پی پی رہنما اخوند زادہ چٹان پر حملے کی ..
شیر افضل مروت کا بیان پاکستان کی معاشی بہتری کے حوالے سے سعودی سرمایہ کاری میں رخنہ اندازی ڈالنے کی گھنائونی ..
مرکزی چئیرمین قومی وطن پارٹی آفتاب خان شیرپاؤ کا پیپلزپارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر حملہ پر ..
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی ..
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان ..
تربیتی شیڈول"پاک حج ایپ " پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے، تمام عازمین اپنے تربیتی شیڈول کے مطابق مراکز سے رجوع ..
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں درخواست ضمانت قبل از گرفتاری کی سماعت ملتوی کردی گئی
پی ٹی آئی رہنمائوں کے خلاف توڑ پھوڑ ، احتجاج پر درج مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم