خالد مقبول صدیقی موبائل ورلڈ کانگرس میں شرکت کے لئے سپین روانہ

جمعہ 22 فروری 2019 16:45

خالد مقبول صدیقی موبائل ورلڈ کانگرس میں شرکت کے لئے سپین روانہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2019ء) وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی موبائل ورلڈ کانگرس میں شرکت کے لئے سپین روانہ ہو گئے۔

(جاری ہے)

وہ موبائل ورلڈ کانگرس میں شرکت کرینگے ۔موبائل ورلڈ کانگرس فروری 25 سے 28 تک بارسلونا، سپین میں منعقد ہو گی ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں