اسلام آباد میں تیزرفتار گاڑی نالے میں جاگری3ہلاک‘2زخمی
حادثہ ایف سیون فور کے پربت روڈ پر گاڑی بے قابو ہوکر برساتی نالے میں جاگری
میاں محمد ندیم ہفتہ 23 فروری 2019 12:24
(جاری ہے)
پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ حادثے میں برسانی نالے میں گرنے والی کار کو رضا کاروں کی مدد سے نالے سے نکال لیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق ایف سیون فور میں تیز رفتار کار نالے میں گرنے سے 3 خواتین جاں بحق جبکہ ایک مرد اور ایک خاتون شدید زخمی ہوگئے.
اسلام آباد ایف سیون فورمیں بربت دوڑ کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہوکر نالے میں جاگری، جس کے نتیجے میں کار میں سوار 3 خواتین موقع پر ہی جاں بحق جب کہ ایک مرد اور ایک خاتون شدید زخمی ہوگئے، پولیس نے لاشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال پہنچا دیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے. پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ خالصتاً غفلت اور لاپرواہی میں غیر معمولی تیز رفتاری سے ڈرائیونگ کی وجہ سے پیش آیا ، واقعے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی شناخت ہوگئی ہے. جاں بحق حنا کا تعلق کراچی ، عشا خواجہ کا ڈی ایچ اے لاہور اور رمشا ذوالفقار کا ایف الیون فور اسلام آباد سے تھا جب کہ بچ جانے والے حمزہ اختر ایف ایٹ تھری اور اس کی دوست نمرا ایگزیکٹو ہائی ٹو ایف الیون کے رہائشی ہیں‘ کار رمشا زوالفقار چلا رہی تھیں اور کار بھی اسی کی تھی.اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چین کے وزیر برائے بین الاقوامی تعلقات کا وفاقی وزیر احسن اقبال کو تہنیتی خط ، بطور وفاقی وزیر منصوبہ ..
بانی پی ٹی آئی و سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی ،علی نواز اعوان ودیگر کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس ..
پاکستان اور پولینڈ کے درمیان باہمی تعلقات ٹھوس بنیادوں پر قائم ہیں، دونوں ممالک میں باہمی تجارت کا حجم ..
کونسی جماعت کو کتنی پارلیمانی کمیٹیوں کی سربراہی ملے گی فارمولہ طے پاگیا
وزیراعظم نے گرین ٹرانس شپمنٹ ٹرمینل کی تعمیر کے لیے وزیر خزانہ کی زیر سربراہی بین الوزارتی کمیٹی تشکیل ..
لاپتہ سعودی خاتون دوست سمیت کراچی سے بازیاب
قومی اسمبلی کی پارلیمانی پریس گیلری سے صحافیوں کا واک آئوٹ
افغانستان کے مسائل کو حل کرنے کے لئے فعال نقطہ نظر اور جامع حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے، انسٹی ٹیوٹ ..
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ کا انعقاد ،مقررین ..
جیمز اینڈ جیولری کی پیداواری صلاحیت اور برآمدات کو بڑھانے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کئے جا رہے ہیں، ..
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم