میرا سچا پیار بھی عمران خان کو سدھار نہیں سکا،ریحام خان
میں انکے دوست نوجوت سنگھ سدھو سے درخواست کروں گی کہ وہ کوئی جادو کی جپھی ڈالیں ہو سکتا ہے کہ عمران خان ٹھیک ہوجائیں
سید فاخر عباس ہفتہ 23 فروری 2019 21:54
(جاری ہے)
ریحام خان نے بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان اور وزیر اعظم عمران خان کے خلاف انتہائی زہریلا پراپیگنڈا شروع کر دیا۔وہ بھارتی میڈیا کو حالیہ منظر نامے پر انٹرویو دے رہی تھیں۔انکا کہنا تھا کہ میں اگر وزیر اعظم عمران خان کی جگہ ہوتی یا خدانخواستہ میں اسٹیبلشمنٹ کی جگہ پر ہوتی تو جس گروپ نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول کی ہے اس کے ساتھ ہر قسم کا بائیکاٹ کر دیتی لیکن ہمارے ہاں ایسے گروہوں کے ساتھ ذاتی تعلقات رکھے جاتے ہیں۔
انکا کہنا تھا کہ مجھے معلوم ہے کہ مجھے اس بات پر گالیاں دی جائیں گی اور ٹرول کیا جائے گا لیکن میں سیاستدان نہیں ہوں ،میں کشمیریوں پر ہونے والی ہر قسم کی زیادتی کے خلاف ہوں۔اس موقع پر بھارتی میزبان کا کہنا تھا کہ ہم نے وزیر اعظم کی تقریر کا تکنیکی جائزہ لیا ہے اس میں 23 ایڈٹ کٹ ہیں اور واضح جمپ آ رہا ہے۔ تو عمران خان جیسے شخص کو جن کی زبان میں اتنی روانی ہے اور ہم انکو جانتے ہیں کہ وہ جو چاہیں کہہ سکتے ہیں اور روانی سے کہہ سکتے ہیں تو کیا آپ کو لگتا ہے یہ ویڈیو نشر کرنے سے پہلے راولپنڈی میں موجود جرنیلوں نے دیکھی ہے اور اسے ایڈٹ کروایا ہے۔اس پر ریحام خان کا کہنا تھا کہ میں تو حیران ہوں کہ عمران خان نے یہ سارے نکات کیسے یاد رکھے کیونکہ انکی یاداشت کے مسائل ہیں۔ریحام خان نے بھارتی اینکر سے متفق ہوتے ہوئے کہا کہ یہ ویڈیو نشر کرنے سے پہلے راولپنڈی میں موجود جرنیلوں نے دیکھی ہے اور اسے ایڈٹ کروایا گیا ہے۔انکا کہنا تھا کہ مجھے یقین ہے کہ یہ ایک اسکرپٹڈ تقریر تھی کیونکہ یہ عمران خان کی زبان نہیں ہے یہ ایک ٹیکسٹ بک تقریر تھی جو انہوں نے کی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 21 اپریل کو کھیلا جائے گا
اسلام آباد پولیس نے تھانہ کھنہ کے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومنگ آپریشن کے دوران 8 مشکوک افراد کو گرفتار ..
اسپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر کی کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت ، قیمتی انسانوں جانوں کے ضیاع ..
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے ..
ملک کے اہم اقتصادی اشاریے معیشت میں بہتری کی عکاسی کررہے ہیں،امیدہے موڈیز جلد ملک کی کریڈٹ ریٹنگ میں ..
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات ..
صدر مملکت آصف علی زرداری کی جسٹس فضل سبحان، جسٹس شاہد خان اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال کی بطور ایڈیشنل ..
صدر مملکت آصف علی زرداری کی قائم مقام چیف جسٹس، جسٹس اشتیاق ابراہیم کو پشاور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس ..
صدر مملکت کی جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ قائم مقام چیف جسٹس ہائی کورٹ بلوچستان کو مذکورہ عدالت کا چیف جسٹس ..
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ..
ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت