ترکی سے چھبیس پاکستانی ڈی پورٹ کر دیئے گئے، انسداد انسانی سمگلنگ سیل

بدھ 20 مارچ 2019 14:37

ترکی سے چھبیس پاکستانی ڈی پورٹ کر دیئے گئے، انسداد انسانی سمگلنگ سیل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2019ء) ترکی سے چھبیس پاکستانی ڈی پورٹ کر دیئے گئے ۔ بدھ کو ترکی سے ڈی پورٹ کئے گئے 26پاکستانی اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پہنچے تو انہیں گرفتار کر کے انسداد انسانی سمگلنگ سیل منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں