وزیر اعظم سے چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی ملاقات
پاکستان کوئی جارحانہ عزائم نہیں رکھتا لیکن ضرورت پڑنے پر اپنے دفاع کا حق آئندہ بھی استعمال کرے گا،وزیراعظم
عثمان خادم کمبوہ بدھ 20 مارچ 2019 18:50
(جاری ہے)
مسلح افواج کے سربراہان نے بتایا کہ وہ کسی بھی قسم کی جارحیت سے نبٹنے کے لیے تیار ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ قوم کو مسلح افواج کی صلاحیتوں پر مکمل بھروسہ ہے اور پوری قوم پاکستانی افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔
وزیراعظم نے تینوں افواج کی کارکردگی کی تعریف کی اور کہا کہ پاکستان کسی بھی ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا لیکن اگر پاکستان کی سالمیت پر کوئی حرف آیا تو پاکستان آئندہ بھی جارحیت کا بھرپور جواب دے گا اور اپنے دفاع کا حق آئندہ بھی استعمال کرے گا۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ بھارتی فوجیوں پر بم حملے کا الزام پاکستان پر لگا کر بھارت نے پاکستان پر حملہ کرنے کی کوشش کی تھی جس پر پاکستانی فضائیہ نے بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے دو جنگی طیارے مار گرائے تھے اور ایک پائلٹ کو گرفتار کر لیا تھا۔ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو مذاکرات کی دعوت دی تھی اور جذبہ خیرسگالی کے طور پر بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو رہا کر کے بھارت کے حوالے کر دیا تھا۔ البتہ بھارت کی جانب سے اس کے بعد بھی جنگ کی دھمکیاں آرہی ہیں جس پر پاکستان نے بھارت کو سخت اور صاف الفاظ میں بتا دیا تھا کہ بھارت کے ہر حملے کا جواب پاکستان تین گنا بڑھ کر دے گا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اقوام متحدہ کی فلسطین کے لیے 2.8 بلین ڈالر کی فوری امداد کی اپیل
وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ کی بنگلہ دیش کے 53ویں قومی دن کی تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی ..
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ محمداورنگزیب ..
پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی باجوڑ میں پی پی پی رہنما اخوند زادہ چٹان پر حملے کی ..
شیر افضل مروت کا بیان پاکستان کی معاشی بہتری کے حوالے سے سعودی سرمایہ کاری میں رخنہ اندازی ڈالنے کی گھنائونی ..
مرکزی چئیرمین قومی وطن پارٹی آفتاب خان شیرپاؤ کا پیپلزپارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر حملہ پر ..
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی ..
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان ..
تربیتی شیڈول"پاک حج ایپ " پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے، تمام عازمین اپنے تربیتی شیڈول کے مطابق مراکز سے رجوع ..
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں درخواست ضمانت قبل از گرفتاری کی سماعت ملتوی کردی گئی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم