وزیراعظم عمران خا ن نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کو فون ،

سانحہ کرائسٹ چرچ کے متاثرین کے حوالے سے گفتگو

جمعرات 21 مارچ 2019 16:37

وزیراعظم عمران خا ن نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کو فون ،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2019ء) کرائسٹ چرچ کے سانحے کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا ارڈرن کو فون کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم عمران خان نے سانحہ کرائسٹ چرچ کے متاثرہ خاندانوں سے اظہار یکجہتی پرنیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا ہے۔انہوں نے وزیر اعظم نیوزی لینڈ جسینڈا ارڈرن نے فون پر گفتگو کے دوران کہا کہ آپ کے قابل تحسین اقدامات پر پاکستانی قوم آپ کی شکر گزار ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں