سپریم کورٹ رجسٹرار آفس،نیب کی شہباز شریف اور فواد حسن فواد کی ضمانتیں منسوخی کی اپیلیں اعتراض کے ساتھ واپس

جمعہ 22 مارچ 2019 13:32

سپریم کورٹ رجسٹرار آفس،نیب کی شہباز شریف اور فواد حسن فواد کی ضمانتیں منسوخی کی اپیلیں اعتراض کے ساتھ واپس
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2019ء) سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے نیب کی شہباز شریف اور فواد حسن فواد کی ضمانتیں منسوخی کی اپیلیں اعتراض کے ساتھ واپس کر دیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نیب نے آشیانہ اوررمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف کی ضمانتوں کے اپیل دائر کی تھی،فواعد حسن فواد کی آشیانہ اسکیم مین ضمانت منسوخی کی اپیل دائر کی تھی،رجسٹرار آفس نے اپیلوں پر آرٹیکلز اور نمبرنگ غلط درج ہونے کے اعتراض عائد کئے رجسٹرار آفس نے اپیلیں اعتراضات لگا کر واپس کردیں۔رجسٹرار آفس کی اپیلوں پر اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کی ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں