چیرمین سینٹ صادق سنجرانی کی ملائشین وزیراعظم مہاتیر محمد سے ملاقات

ہفتہ 23 مارچ 2019 23:12

چیرمین سینٹ صادق سنجرانی کی  ملائشین وزیراعظم مہاتیر محمد سے ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مارچ2019ء) چیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے ملائشین وزیراعظم مہاتیر محمد سے ملاقات کی ہے ۔ یہ ملاقات وزیراعظم ہاوس میں ہوئی ۔

(جاری ہے)

چیرمین سینٹ سے ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم عمران خان بھی موجود تھے ۔ ملائشین وزیراعظم کو وزیراعظم عمران خان نے چیرمین سینٹ کا تعارف کروایا۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے اہم علاقائی وعالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں