چیئر مین نیب کا بریگیڈئیر ریٹائرڈ اسد منیر کی مبینہ خود کشی کی انکوائری خود کر نے کا فیصلہ

پیر 25 مارچ 2019 17:09

چیئر مین نیب کا بریگیڈئیر ریٹائرڈ اسد منیر کی مبینہ خود کشی کی انکوائری خود کر نے کا فیصلہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2019ء) چیئر مین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے بریگیڈئیر ریٹائرڈ اسد منیر کی مبینہ خود کشی کی انکوائری خود کر نے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

پیر کو نیب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیئر مین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے بریگیڈئیر ریٹائرڈ اسد منیر کی مبینہ خود کشی کی انکوائری خود کر نے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں انہوںنے تمام متعلقہ ریکارڈ نیب راولپنڈی سے فوری طلب کرلیا ہے تاکہ قانون کے تقاضے پورے کئے جائیں ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں