ہولی کی سرکاری تقریب کا انعقاد کل)ہوگا ،وفاقی وزیر مذہبی امور مہمان خصوصی ہونگے

پیر 25 مارچ 2019 23:31

ہولی کی سرکاری تقریب کا انعقاد کل)ہوگا ،وفاقی وزیر مذہبی امور مہمان خصوصی ہونگے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2019ء) وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے زیر اہتمام پاکستان کی ہندو برادری کے مذہبی تہوار ہولی کی سرکاری تقریب کا انعقاد (کل) 26 مارچ بروز منگل شام 6 بجے پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس، F-5/1، اسلام آباد میں منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری تقریب کے مہمانِ خصوصی ہونگے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں