چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی شبلی فراز کے گھرآمد ، صحت سے متعلق خیریت دریافت کی

پیر 25 مارچ 2019 23:56

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی شبلی فراز کے گھرآمد ، صحت سے متعلق خیریت دریافت کی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2019ء) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی شبلی فراز کے گھر پہنچے اوران کی عیادت کی، صحت سے متعلق خیریت دریافت کی ۔چیرمین سینٹ نے شبلی فراز کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ۔شبلی فراز کا گردے میں تکلیف کے باعث آپریشن ہوا تھا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں