کراچی سے دنیا کے پہلے ابو بچاؤ ٹرین مارچ کا آغاز ہوا ہے، فواد چوہدری کی بلاول پر تنقید

منگل 26 مارچ 2019 16:58

کراچی سے دنیا کے پہلے ابو بچاؤ ٹرین مارچ کا آغاز ہوا ہے، فواد چوہدری کی بلاول پر تنقید
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2019ء) وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے بلاول بھٹو کے ٹرین مارچ پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی سے دنیا کے پہلے ابو بچاؤ ٹرین مارچ کا آغاز ہوا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراطلاعات نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ پہلی تحریک جو کرپشن کو قانونی تحفظ کیلئے شروع کی جا رہی ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں