سندھ میں ہندہ لڑکیوں کی جبری مذیب تبدیلی کی تحقیقات کی جارہی ہیں ،پیر نوارلحق قادری

پاکستان ہم سب کا ہے یہ ہم سب کا مشترکہ گھر ہے ہما را دین تما م مذا ہب کے احترا م کا در س دیتا ہیں وزیر اعظم کی کوششو ں سے کر تا رپو ر کھل گیا،ہولی کی تقریب سے خطا ب

منگل 26 مارچ 2019 23:59

سندھ میں ہندہ لڑکیوں کی جبری مذیب تبدیلی کی تحقیقات کی جارہی ہیں ،پیر نوارلحق قادری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2019ء) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری قادری نے کہا ہے کہ سندھ میں ہندہ لڑکیوں کی جبری مذیب تبدیلی کی تحقیقات کی جارہی ہیں ،پاکستان ہم سب کا ہے یہ ہم سب کا مشترکہ گھر ہے ہما را دین تما م مذا ہب کے احترا م کا در س دیتا ہیں وزیر اعظم کی کوششو ں سے کر تا رپو ر کھل گیا۔

(جاری ہے)

ان خیالات کاا ظہارانھوںنے گزشتہ رو زپی این سی میں ہولی کی تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے کیا جس سے پارلیمانی سیکرٹری انسانی حقوق لال چند نے بھی خطاب کیا وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری قادری نے کہا کہ ہندو برداری کو ہو لی پر مبا رکبا د پیش کر تا ہو سارے تہوار ہما رے معا شر ے کے رنگ ہے ہم نے اپنے پیا رے گھر پا کستان کو اباد رکھنا ہے پا کستان ہم سب کا مشتر کہ گھر ہے انھوں نے کہا کہ تعصب برداشت نہیں کیاجائیگا ہمارا دین تمام مذاہب کے احترام کادرس دیتا ہے سندھ میں دو ہندو لڑکیوں کی جبری دین تبدیل کرنیکی پوری تحقیق کیجارہی ہے انھوں نے تقریب میں پرفام کرنے والے بچوں کے لئے دو لاکھ روپے کا اعلان کردیا پارلیمانی سیکرٹری انسانی حقوق لال چند نے کہا کہ سید پور ماڈل ویلج میں واقع مندر کو مذہبی رسومات کیادائیگی کے قابل بنایا جائے۔

۔۔اعجاز خان

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں