ْجعلی اکائونٹس کیس میں ملزم اقبال نوری کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا

جمعرات 18 اپریل 2019 15:21

ْجعلی اکائونٹس کیس میں ملزم اقبال نوری کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2019ء) جعلی اکائونٹس کیس میں ملزم اقبال نوری کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق جعلی اکاونٹس کیس میں گرفتار ہونے والے ملزم اقبال خان نوری کو عدالت نے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے،نیب کے مطابق اقبال خان نوری ایم ایس پارتھنن نامی کمپنی کے ڈائریکٹر ہیں۔ملزم نیدو بینکوں سے ڈیڑھ ارب روپے کا قرضہ حاصل کیا اور بعد میں قرضے کی اس رقم میں ساڑھے تین ارب روپے کا اضافہ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں