وفاقی وزیر شیریں مزاری کا اسد عمر کے وزارت چھوڑنے سے لاعلمی کا اظہار

جمعرات 18 اپریل 2019 23:37

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2019ء) وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے اسد عمر کے وزارت چھوڑنے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا سے بات چیت کے دور ان شیریں مزاری نے اسدعمر کے ٹوئٹ پررد عمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ ٹوئٹ فوٹو شاپ لگتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسد عمر کیوں استعفا دیں گی ابھی انہوں نے توانائی اجلاس کی صدارت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں