شاہ محمود قریشی کی ٹوکیو میں جاپان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خزانہ تارو آسو سے ملاقات
جاپانی تاجر اور کمپنیاں پاکستان میں خصوصی اقتصادی زونز میں پر کشش مواقعوں سے فائدہ اٹھائیں، پاکستان معیشت کے تمام سیکٹرز میں جاپانی تاجروں کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار ہے،وزیر خارجہ
منگل 23 اپریل 2019 16:28
(جاری ہے)
اس موقع پر دونوں رہنماوں نے خطے میں امن و امان کی موجودہ صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن و استحکام کیلئے مشترکہ کاوشیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ پاک جاپان دو طرفہ تعلقات کی موجودہ نوعیت پر اطمینان کا اظہار کیا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان کے ترقیاتی شراکت دار کی حیثیت جاپان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان معیشت کے تمام سیکٹرز میں جاپانی تاجروں کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار ہے۔انہوں نے جاپانی کمپنیوں کو پیشکش کی کہ وہ پاکستان میں خصوصی اقتصادی زیونز میں مواقعوں سے فائدہ اٹھائیں۔جاپانی نائب وزیر اعظم نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔انہوں پاکستان کیساتھ تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافے کے تسلسل کو جاری رکھنے کیلئے مکمل یقین دہانی کرائی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پرتنقید کی سزا ملی
شمالی کوریا کا وفدغیر معمولی دورے پرایران پہنچ گیا
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
ایران صدر تین روزہ دورہ مکمل کر کے واپس چلے گئے، ترجمان دفترخارجہ
شاہ محمود قریشی کے بھانجا پیرظہور حسین قریشی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت سے انکار
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے سفیروں کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے پاکستان میں امریکی سفیر کی ملاقات
ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ رضوان سعید شیخ سے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے صحافیوں کے وفد کی ملاقات
نیب نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوںکا نوٹس لے لیا
سویلین ٹرائل کیخلاف سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا
ڈی آئی جی آپریشنز بھارہ کہو پہنچ گئے،شہریوں سے مسائل پوچھے
گندم کی فوری خریداری شروع کرنے اورخریداری کے اہداف میں اضافہ کیلئے صوبائی وزرائے اعلیٰ کوخطوط ارسال ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
-
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے