ایرانی قیادت پاکستان کے بارے میں کیا سوچ رہی ہوگی،مریم نواز

ملک کو رسوا کرنے کی قومی و سفارتی تاریخ میں مثال نہیں ملتی،ٹوئٹ

منگل اپریل 21:23

ایرانی قیادت پاکستان کے بارے میں کیا سوچ رہی ہوگی،مریم نواز
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2019ء) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کے ایران کیخلاف پاکستانی سرزمین استعمال ہونے کے بیان پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ غیر ملکی سرزمین پر ملک کو رسوا کرنے کی قومی و سفارتی تاریخ میں مثال نہیں ملتی ۔

(جاری ہے)

ایرانی قیادت پاکستان کے بارے میں کیا سوچ رہی ہوگی۔ اپنے ٹویٹر پر جاری پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ غیر ملکی سرزمین پر ملک کو رسوا کرنے کی قومی و سفارتی سطح پر نظیر نہیں ملتی وزیراعظم عمران خان کے ایران کیخلاف پاکستانی سرزمین استعمال ہونے کے اعتراف پر ایرانی قیادت پاکستان کے بارے میں کیا سوچ رہی ہوگی

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments