وزارت نے گل روزی کا معاملہ چین کے متعلقہ حکام سے ساتھ اٹھایا ہے، وزارت خارجہ

بدھ 24 اپریل 2019 14:53

وزارت نے گل روزی کا معاملہ چین کے متعلقہ حکام سے ساتھ اٹھایا ہے، وزارت خارجہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2019ء) وزارت خارجہ نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ گل روزی اس وقت اپنی مرضی سے چین میں رہ رہی ہے‘ ان کے خاندان کو وزارت خارجہ سے کوئی تعاون درکار ہو تو وہ رابطہ کرے۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت خارجہ کی جانب سے بتایا گیا کہ وزارت خارجہ امور نے گل روزی کا معاملہ چین کے متعلقہ حکام سے ساتھ اٹھایا ہے۔ انہوں نے معلومات فراہم کی ہیں کہ وہ اپنی مرضی سے چین میں رہ رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں