ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کی سری لنکن ہائی کمشنر سے ملاقات

دہشت گردی کے واقعات میں ہونے والی ہلاکتوں پر اظہار افسوس

بدھ 24 اپریل 2019 18:20

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کی سری لنکن ہائی کمشنر سے ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2019ء) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے سری لنکن ہائی کمشنر نورالدین شاہد سے ملاقات کی اور دہشت گردی کے واقعات میں ہونے والی ہلاکتوں پر اظہار افسوس کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ سری لنکا میں ہونے والی دہشت گردی کی پر سطح پر مذمت کرتے ہیں۔ دہشت گردی کو قابو کرنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی۔ دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے۔ دہشت گردوں کا کسی مذہب اور ملک سے تعلق نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں