صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں روس کے سبکدوش ہونے والے سفیر کی الوداعی ملاقات

بدھ 24 اپریل 2019 19:06

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں روس کے سبکدوش ہونے والے سفیر کی الوداعی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2019ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں روس کے سبکدوش ہونے والے سفیر الیگزے وائے دیدوف نے بدھ کو یہاں ایوان صدر میں الوداعی ملاقات کی۔

(جاری ہے)

صدر نے سفارتی مدت کی کامیاب تکمیل پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔ صدر نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے لئے سبکدوش ہونے والے سفیر کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی سفارتی مدت میں پاک روس تعلقات مضبوط ہوئے ہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں