قومی خزانے اور عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والوں پر آرٹیکل چھ لگنا چاہئے. فردوس عاشق اعوان
عمران خان قوم کی امید ہیں ان کو دوسروں کی طرح پارٹی وراثت میں نہیں ملی. معاون خصوصی برائے اطلاعات کی صحافیوں سے گفتگو
میاں محمد ندیم جمعرات 25 اپریل 2019 11:46
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں مشیر اطلاعات نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان کو مدینے کی ریاست کے اصولوں پر کھڑا کرنے کیلئے پرعزم ہیں، عمران خان قوم کی امید ہیں وہ امیدوں کے چراغ روشن رکھیں گے ان کو دوسروں کی طرح پارٹی وراثت میں نہیں ملی . فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ عمران خان کی سیاسی جدوجہد22سال پر محیط ہے، پیپلزپارٹی سے عمران خان کی مقبولیت ہضم نہیں ہورہی ہے. علاوہ ازیں فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ غلام سرور کی وزارت پر میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، بریفنگ میں گیس کمپنیز کی بد انتظامی کے حقائق سے آگاہ کیا تھا. گیس مسئلے کے ذمہ داران کمپنیز کے اعلیٰ عہدیداران ہیں، سازش کرنے والے عناصر کو بے نقاب کیا، معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات نے مزید کہا کہ غلام سرور میرے نہایت قابل احترام بھائی ہیں، ان کی عزت کرتی ہوں، میرے بیان کو سیاق وسباق سے ہٹ کر بتانا افسوسناک ہے. پیپلز پارٹی اور نون لیگ نے ملک کو قرضے کی دلدل میں دھکیلا، قومی خزانے کو بیدردی سے لوٹنے والوں اور غریب عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والوں پرآرٹیکل چھ لگنا چاہئے، کرپشن اتحاد کی سازش ناکام ہوگی.
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ کی بنگلہ دیش کے 53ویں قومی دن کی تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی ..
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ محمداورنگزیب ..
پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی باجوڑ میں پی پی پی رہنما اخوند زادہ چٹان پر حملے کی ..
شیر افضل مروت کا بیان پاکستان کی معاشی بہتری کے حوالے سے سعودی سرمایہ کاری میں رخنہ اندازی ڈالنے کی گھنائونی ..
مرکزی چئیرمین قومی وطن پارٹی آفتاب خان شیرپاؤ کا پیپلزپارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر حملہ پر ..
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی ..
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان ..
تربیتی شیڈول"پاک حج ایپ " پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے، تمام عازمین اپنے تربیتی شیڈول کے مطابق مراکز سے رجوع ..
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں درخواست ضمانت قبل از گرفتاری کی سماعت ملتوی کردی گئی
پی ٹی آئی رہنمائوں کے خلاف توڑ پھوڑ ، احتجاج پر درج مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم