سینیٹ کے 288 ویں اجلاس کیلئے پینل آف پریذائڈنگ افسران کا اعلان

جمعرات 25 اپریل 2019 23:03

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2019ء) سینیٹ کے 288 ویں اجلاس کیلئے پینل آف پریذائڈنگ افسران کا اعلان کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پینل آف پریذائڈنگ افسران کا اعلان کیا، سینیٹر جاوید عباسی،سینیٹر علشبہ جاوید،سینیٹر گل بشرہ پینل میں شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں