ملک میں پاگل کتے اور سانپ کے کاٹے کے مریضوں کے علاج کے لئے ویکسین کی کوئی قلت نہیں، وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی کا ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران جواب
جمعہ 26 اپریل 2019 12:57
(جاری ہے)
جمعہ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر ثمینہ سعید اور سینیٹر غوث نیازی کے سوالات کے جواب میں پاگل کتے کے کاٹے کی ویکسین کے معیار کے مسائل کے باعث نومبر سے دسمبر 2018ء کے دوران عارضی طور پر ویکسین کی قلت پیدا ہوئی تھی تاہم جنوری 2019ء کے بعد سے سپلائی شروع کر دی گئی ہے اور اب اس کی کوئی قلت نہیں ہے۔
پاکستان خود بھی یہ ویکسین تیار کرتا ہے جس سے اب اس کی قلت کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ پبلک ہیلتھ ریسرچ کونسل کے مطابق سانپ کے کاٹے کے سالانہ 20 ہزار واقعات ریکارڈ ہوتے ہیں اور اموات کی شرح 1.9 ہے۔ این آئی ایچ ملک میں یہ ویکسین تیار کرنے والا واحد ادارہ ہے۔ جلد پاکستان دیگر ممالک کو بھی یہ ویکسین برآمد کرنے کے قابل ہو جائے گا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
عمران خان کو خود کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں
بجلی چوری اور بقایا جات کی ادائیگی کیلئے اراکین پارلیمنٹ کو اپنے اپنے حلقوں میں کردار ادا کرنا ہو گا، ..
انفارمیشن کے زیر تربیت افسران کے وفد کا پی آئی ڈی کا دورہ، وفد کو پی آئی ڈی کے کردار، فرائض اور کام کے ..
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ..
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
ریجنل ٹیکس آفس پشاور نے نان ڈیوٹی پیڈ/ نان ٹی ٹی ایس سگریٹس کی تاریخی کھیپ ضبط کرلی۔
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
لاپتا بلوچ طلبہ کیس،جو ادارے قانون سے ماورا کارروائی کرتے ہیں، ان کی ریگولیشن کیا ہی عدالت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند