قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 4 بجے تک ملتوی

جمعہ 26 اپریل 2019 14:51

قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 4 بجے تک ملتوی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2019ء) قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 4 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ جمعہ کو وقفہ سوالات کے ساتھ ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔

(جاری ہے)

ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے صدارت کرتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 4 بجے تک ملتوی کردیا

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں