م*اسلام آباد، نجی سوسائٹی میں داخل ہو کر ہوائی فائرنگ کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج

اتوار 19 مئی 2019 21:16

ئ*اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2019ء) نجی سوسائٹی میں داخل ہو کر ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا عبدالرزاق نے بنی گالا پولیس کو بتایا کہ حضرت جمال نے سوسائٹی کے اندر داخل ہو کر فائرنگ کی جس کے قبضے سے پسٹل تھری بور معہ پانچ میگزین، 68 رائونڈ بر آمد ہوئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔…

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں