ی*رقم کی عدم ادائیگی پر دو فارماسوٹیکل کمپنیز کے خلاف تھانہ مارگلہ میں مقدمات درج

اتوار 19 مئی 2019 21:16

گ اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2019ء) رقم کی عدم ادائیگی پر دو فارماسوٹیکل کمپنیز کے خلاف تھانہ مارگلہ میں الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے غیر ملکی شہری (HOO YANHUS) نے مارگلہ پولیس کو تحریری درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ Heze Faugming Pharma میری کمپنی ہے میڈی زون لیبارٹری نے بمطابق ایگریمنٹ 151000 امریکی ڈالر میری کمپنی کو ادا کرنے تھے جو ادا نہ کر رہی ہے مدعی مذکورہ بالا نے دوسری درخواست میں تحریر کیا سیام فارما سوٹیکل نے بمطابق ایگریمنٹ 151000 امریکی ڈالر ادا کرنی تھی جو ادا نہ کر رہی ہے پولیس نے دونوں درخواستوں پر الگ الگ مقدمات درج کر لئے تاہم تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیںآئی۔….

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں