حمزہ شہباز ایک کونے میں بیٹھے ناخوش لگ رہے تھے، شیریں مزاری

پیر 20 مئی 2019 16:07

حمزہ شہباز ایک کونے میں بیٹھے ناخوش لگ رہے تھے، شیریں مزاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2019ء) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق اور تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ لگتا ہے مسلم لیگ ن میں بغاوت ہو گئی ہے، حمزہ شہباز ایک کونے میں بیٹھے ناخوش لگ رہے تھے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ مزے کی بات یہ ہے کہ اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس کی صدارت وہ مولانا فضل الرحمان کریں گے جو خود اسمبلی کے رکن بھی منتخب نہیں ہو سکے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں