آصف علی کی کینسر میں مبتلا کمسن بیٹی علالت کے بعد دوران علاج انتقال کرگئیں
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، اسلام آباد یونائیٹڈ ،ٹیم مینجمنٹ ،کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا آصف علی کی بیٹی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
پیر 20 مئی 2019 16:08
(جاری ہے)
اس دوران اسلام آباد یونائیٹڈ کے ایک میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈین جونز آصف علی کی بیمار بیٹی کا تذکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے تھے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے آصف علی کی بیٹی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کی بہادری سے متعلق کہا کہ آصف علی ہمارے لیے ایک مثال ہیں۔پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کرکٹر آصف علی کی بیٹی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔انہوں نے آصف علی اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔قومی کرکٹ ٹیم اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں آصف علی کے ساتھی کھلاڑی شاداب خان نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آصف اس مشکل وقت میں ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔ان کے علاوہ ٹیم منیجمنٹ، ساتھی کرکٹرز، قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں اور کرکٹ حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے آصف علی کی بیٹی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔واضح رہے کہ دورہ انگلینڈ کے دوران کچھ کھلاڑیوں کی مایوس کن پرفارمنس کی وجہ سے آصف علی کی ورلڈکپ 2019 کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں شمولیت کا امکان ظاہر کیا جارہا تھا۔بلاشبہ پاکستان کو دورہ انگلینڈ کے دوران شکست کا سامنا کرنا پڑا لیکن بیٹنگ کے شعبے میں دیگر کھلاڑیوں سمیت آصف علی کی کارکردگی بھی اطمینان بخش رہی تھی اور انہوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
ایوان بالا کا اجلاس جمعرات کوطلب
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
شیر بنگال مولوی اے کے فضل الحق کی برسی 27 اپریل کو منائی جائے گی
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
حکومت کا وفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منایا جائے گا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری