عوام کی بالا دستی سے ہی ملک چکے گا، مریم نواز

عمران خان کے پاس جھوٹ بولنے کے علاوہ کچھ نہیں رہا ، گفتگو

پیر 20 مئی 2019 21:31

عوام کی بالا دستی سے ہی ملک چکے گا، مریم نواز
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مئی2019ء) سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ عوام کی بالا دستی سے ہی ملک چکے گا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ عمران خان کے پاس جھوٹ بولنے کے علاوہ کچھ نہیں رہا ۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ سول سپر میسی اور عوام کی بالا دستی سے ہی ملک نے چلنا ہے ۔ایک صحافی نے سوال کیا کہ آپ پارلیمنٹ میں بطور رکن کب آرہی ہیں اس پر انہوں نے جواب دیا کہ بہت جلد انشا اللہ۔انہوںنے کہاکہ اس حکومت کو کسی اپوزیشن کی ضرورت نہیں، یہ حکومت خود ہی اپنے آپ کو گرادے گی

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں