وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی (کل) سے شروع ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزارتی سطح کے اجلاس میں شرکت کریں گے
بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج بھی ایس سی او وزرا خارجہ اجلاس میں شریک ہوں گی،پاک بھارتی وزرائے خارجہ کے درمیان مصافحے کا امکان
پیر 20 مئی 2019 23:09
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی اور سشما سوراج کے درمیان غیر رسمی ملاقات خارج از امکان نہیں ۔
ذرائع نے بتایاکہ ایس سی او وزرا خارجہ کرغز صدر سے بھی ملاقات کریں گے،وزیراعظم عمران خان بھی ایس سی او کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ایس سی او وزرا اجلاس میں وزیراعظم عمران خان اور نریدرا مودی کی سربراہ اجلاس کے دوران ملاقات کو حتمی شکل دی جاسکتی ہے، ایس سی او کا سربراہی اجلاس تیرہ اور چودہ جون کو بشکیک ، کر غستان میں ہو گا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نارتھ پنجاب ، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں 33 دفاتر میں نئے پاسپورٹس کے اجراء اور تجدید کے لئے تمام ..
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ سے پولیٹیکل قونصلر یو کے ہائی کمشنر زوئی ویئر کی ملاقات
وفاقی محتسب کی معائنہ ٹیم کا ایکسا ئزاینڈ ٹیکسیشن آ فس کا دورہ
ایوان بالا میں موشن پکچرز (ترمیمی) بل 2023 پیش
ایوان بالا میں تشکیل عدالت خصوصی (سمندر پار پاکستانیوں کی جائیداد) بل 2023 پیش
محکمہ زراعت، آئی سی ٹی کی جانب سے شجرکاری مہم کا افتتاح
صدرآزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید ..
ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں
این سی ایچ آر سول سوسائٹی کے شراکت داروں، بین الاقوامی کمیشنز اور مقامی بار کونسلوں کے تعاون سے پاکستانی ..
35 ویں سینئر مینجمنٹ کورس شرکاء کا ہلال احمر پاکستان کا دورہ
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹراسحق ڈار نے مالی بل، ٹیکس قوانین (ترمیمی) بل 2024 کی نقل پیش کر دی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف